This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

This is default featured slide 2 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

This is default featured slide 3 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

This is default featured slide 4 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

This is default featured slide 5 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

Wednesday, 15 July 2020

ایسرا بلجک عرف حلیمہ سلطان کو ’نامناسب‘ لباس پہننے پر ردعمل ملا



ترکی(پاکستان ٹآئمز نیوز) اداکارہ ایسرا بلجک عرف حلیمہ سلطان کو ایک بار پھر پاکستانی شائقین کی جانب سے ان کی تازہ ترین انسٹاگرام پوسٹ پر ردعمل ملا جس کی وجہ سے وہ اسے ایک ’نامناسب‘ لباس قرار دیتے ہیں۔
ایسرا بلجک ، جو ترکی کی تاریخی ڈرامہ سیریز دیرلیس میں حلیم سلطان کے مرکزی کردار ہیں: ارطغرغل نے اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کرنے کے لئے انسٹاگرام کا رخ کیا جہاں وہ پولکا ڈاٹ سمر ڈریس پہنے نظر آئیں ۔

انہوں نے تصاویر شیئر کرنے کے فورا بعد ہی ، ان کے پاکستانی مداحوں نے اداکارہ کو وہ لباس پہننے پر تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا جسے انہوں نے ایک ’نامناسب‘ لباس کہا تھا۔ انہوں نے ایسرا پر بھی زور دیا کہ وہ اپنی تازہ ترین پوسٹ کو حذف کریں۔

ایسرا بلیجک(حلیمہ سلطان) کے ایک مداح نے اپنا تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ" حلیمہ سلطان آپ خود سے یہ حرکت کر رہی ہیں"ہم آپکو بہت پسند کرتے ہیں اور آپکا احترام کرتے ہیں۔
.. پاکستان میں ہر شخص ارٹگرول کے بارے میں اچھا محسوس کرتا ہے .. لیکن اب آپ اس طرح کے غیر اسلامی قسم کے لباس کے ساتھ لائن عبور کرتے ہیں۔ آپ حلیم کی طرح خوبصورت لگ رہی ہیں .. ماشاء اللہ .. اچھی اسلامی ڈریسنگ عورت میں سب سے خوبصورت ہوتی ہے .. تو آپ اس طرح کے خراب لباس کیوں پوسٹ کرتے ہو؟ ایسی پوسٹس ایبلیجک کو حذف کریں .. اس سے دوسری مسلم خواتین کا دماغ خراب ہوجاتا ہے"

کچھ مداح بھی حلیمہ سلطان کی حمایت میں آئے تھے۔
ان کے ایک پیروکار نے لکھا ، "آپ خوبصورت نظر آتی ہیں اور جیسا چاہیں  لباس پہنے ! نفرت کرنے والوں کو نظرانداز کریں۔ پاکستان سے محبت۔

حلیمہ سلطان کی حمایت میں بولنے والے ایک مداح نے لکھا کہ حلیمہ سلطان (ایسرابلیجک) ہیں وہ صرف حلیمہ سلطان کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ "


پاکستانی مداحوں کی جانب سے تنقید کے بعد ایسرا بلجک نے اپنی پوسٹ پر تبصرے بند کردیئے تھے۔

Tuesday, 14 July 2020

حضرت آدمؑ کی تخلیق


حضرت آدمؑ  کی تخلیق حضرت آدمؑ (پاکستان ٹائمز نیوز) کی تخلیق کے لئیے جب حضرت جبرائیلؑ کو بیت اللہ کے مقام سے مٹی لینے کے لئیے بھیجا تو اُس مقام سے جب مٹی لئیے لگے تو زمین نے ہاتھ جوڑ دئیے کے اے جبرائیل مجھے معاف کر دے اس لئیے کی اللہ تبارک تعالیٰ میری اس مٹی سے جو انسان بنانے لگے ہیں وہ انسان کل کو گناہ کرے گئے خون ریزیاں کرے گئے جس کے نتیجے میں میری نی مٹین جو ہے وہ جہنم کی آگ میں جلے گی میں جہنم کی تابنہیں لا سکتی خدا کے لئیے مجھے نہ لے کے جا۔حضرت جبرائیل واپس چلے گئے .
اللہ تعالی نے پوچھا کیا ہوا تو حضرت جبرائیل ؑ نے فرمایا اے رب  کائنات  وہ زمین کا ٹکڑا تو ہائے واویلا کر رہا تھا معافیاں  تلافیاں  ما نگ رہا تھا لہذا میں تو اُسے نہیں لایا میں اُسے چھوڑ آیا ہو
دوبارہ اللہ تعالیٰ نے حضرت میکائیل ؑ کو بھیجا اور مٹی لانے کو کہا کب حضرت میکائیلؑ مٹی لئیے کے لئیے اُترے تو زمین نے دوبارہ وہی واویلا شروع کر دیا اور حضرت میکائیل بھی واپس چلے گئے
تیسری مرتبہ اللہ تبارک تعالیٰ نے  حضرت عزرائیلؑ  کو بھیجا اور تو زمیں نے دوبارہ وُہی بات شروع کر دی  حضرت عزرائیل نے جب ساری بات سُن لی تو ایک جھپٹا مار کے مٹی اُٹھا لی اور واپس آگئے ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے عزرائیل تو مٹی لے آیا کیا معاملا ہو تھا تو  حضرت عزرائیل نے فرمایا کہ اے اللہ زمین اسطرح ہائے واویلا کر رہی تھی میں نے اُس کی ساری بات سنی لیکن تیرے حکم کو میں نے مقدم رکھا۔کہ تو کیا چیز ہے تیرے مالک کا حکم ہے تو کیا ہے میں  تو لے کے جاؤ گا اور میں لے کے آگیااُس  پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے عزرائیل ؑ اے مالک والموت تو اس زمین سے اس مٹی کو لےکےآیا ہے اب جب میں اس مٹی میں روح ڈالو گا اور اس کو زندہ کرو گا تو اس کی روح کو قبض کرنے کا کام بھی تجھے ہی سونپوے گئے وہ اس لئیے کہ روح کو قبض کرنا بھی آسان کام نہیں ہے یہ وہاں بھی ہائے واویلا  کرے گئی ہر آدمی آپنے ماں کے زندگی مانگے گاباپ کی زندکی مانگے گااپنی زندگی مانگے گاجیسا کہ آج ہوتا ہےتو مالک والموت سے معافیاں تلافیاں کتے ہیں کہ فلاں کی روح کو نہ لے جالیکن مالک والموت کسے کا ہائے واویلا نہیں سنتا  جس کا لمحہ آگیا روح قبض کر کے لے جاتا ہے
روح
اللہ تعالی نے حضرت عزرائیل سے فرمایا کیوں کہ تیرے اندر صلاحیت موجود ہے  کہ تو حکم کی تابے داری کرے گا اور ہا واویلا نہیں سنے گااور وہی ہوا کہ جب کسی کا لمحہ آجاتا ہے تو وہ کسی کا ہائے واویلا نہیں سنتا اور آتا ہے اور روح قبض کر کے لے جاتا ہے
اسطرح سے آدم ؑ کی مٹی لائی گئی اوراُ س پہ چالیس دن بارش برسائی گئی کیونکہ اُس مٹی کا گارا بنانا تھا لکا گیا ہے کہ 39 دن غم کی بارش برسی اور 40 ویں روز خوشی کی بارش برسی تھی
وہاں گھٹی میں  یہ بات شامل کر دی گئی تھی کہ جب تم کل کو نیا کے اندر آو گے تو  تمہاری زندگی کے اندر 40 دن میں سے 39 دن غم کے ہوں گئے اور 1 دن تمہارا خوشی اور مسرت کا ہو گا۔
(اور آج اگر انسان اپنی زندگی کا موازنہ کرے توصاف پتا چلتا ہے کہ ہماری زندگی کے 39 دن غم کے اور 1 دن خوشی کا ہوتا ہے)
تو اُس مٹی سے اللہ تبارک تعالیٰ نے حضرت آدم ؑ کی تخلیق کی آپ ؑ کا پتلا تیار کیا  ۔ پتلا جب تیا ر ہو گیا ابلیس بھی ساری باتیں دیکھ رہا تھا  اُس کو یہ جلن بھی تھی کی الی تبارک تعالیٰ اسمٹی سے بنے انسان کو اپنا نائب بنا رہے ہیں  یہی بات ابلیس میں حسد پیدا کر رہی تھی ابلیس اُس وقت ملائکہ کا سردار بھی تھا یہحضرت آدم ؑ کے قریب آیا اور آپؑ کے ناک کے زریعے سے ناک میں داخل ہو گیا اور سر تا پاؤں سارے جسم کا چکر لگا کے آیا جب  باہر آیا تو گرور سے بھرا یک کہکا لگایا(زور سے ہنسا) ملائکہ نے پوچھا اُستاد خیر تو ہے تو ابلیس بولا کہ اللہ تعالی نے اسےنائب بنایا ہے یہ کسین کام کا نہیں ہے انسان سے کو ئی نیامت وغیرہ نہیں ہونی فرشتوں نے پوچھا کی استاد کیوں تو ابلیس بولا کیاں کی اللہ نے اس کا جوف (پیٹ) بنایا ہے اگر جوف خالی ہو گا تو بھی تو اسکی کمر جھکی رہے گئی اور یہ کسی کام جکا نہیں ہو گا اور جب یہ خورک سے اس جوف کو بھر لے گا تو پیٹ بھر جانے کی وجہ سے اس پر غنودگی طاری رہے گئی  اور یہ پھر بھی گرا رہے گا   ۔
کتے کی تخلیق
لکھا گیا ہے کہ جب ابلیس باہر نکلا تو اس نے غصے سےتھوکا اور جو   تھوک حضرت آدم ؑ کے اُوپر گرا للہ تبارک تعالیٰ نے اُس تھوک کومحفوظ رکھا اور اُس تھوک سے کتا پیدا کیا ۔
کھجور کا درخت
آدم ؑ کی جب تخلیق پوری ہو گئی تو اس سے تھوڑی سے  مٹی بچ گئی تھی  اُس بچی ہوئی مٹی سے اللہ تبارک تعالیٰ نے کھجور کا درخت پیدا کیا ۔
ایک حدیث میں حضرت محمدﷺ نے فرمایا کہ کھجور تمہاری پھوپھی ہے اسکا احترام کیا کرو  ۔
اللہ تعالیٰ نے کھجور کو ایک فُل ڈائٹ ہے  آپ روزانہ کھجور کھاتے رہیں پانی پیتے رہیں آپکو اور خوراک ضرورت نہیں ہو گئی اللہ تعالی نے کھجور میں اسطرح کی خوبی رکھی ہے   کیوں کہ کھجور حضرت آدمؑ کی مٹی سے بنائی گئی ہے  کیونکی یہ انسانی جسم کی تخلیق کا ہی حصہ ہے لہزا جب انسان کھجور کھا لیتا ہے پانی پی لیتا ہے تو اسکی زندگی رواں دواں ہے اُسکو کسی قسم کی کوئی کمی نہیں ایسی خوبیوں سے اللہ نے کھجور بنائی  ہے۔۔۔۔
for more info please visit on our You Tube channel ptn.com

Wednesday, 1 July 2020

کیا آپ چھپکلیوں سے تنگ ہیں ؟


لہسن (پاکستان ٹائمز نیوز)ہر  گھر میں پایا جاتا ہے ۔ آپ لہسن کو کی پوتھی کو گھروں کے داخلی دروازوں اور کھڑکیوں پر رکھ لے چھپکلیوں کا گھر میں داخل ہونے سےروک سکتے ہیں۔
پیاز کے ٹکڑوں کی مدد سے بھی آپ چھپکلیوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں ۔ پیاز کو 2 ٹکڑوں میں کاٹ کر گھروں کے داخلی دروازوں اور کھڑکیوں  اور جہاں آپکو لگے کی یہ یہاں چھپا ہوا ہےپر رکھ کر بھی آپ چھپکلیوں سے جان چھڑا سکتے ہیں۔
مور کے پرَ کو گھر میں لٹکا دینے سے بھی  چھپکلیاں گھر میں داخل نہیں ہو گئی ۔

Tuesday, 30 June 2020

What is 5G?





5G is that the next generation of wireless networks and promises a mobile experience that's 10x to 100x faster than today's 4G networks.

We say the word promise because we're within the youth of 5G. When more smartphones and networks support 5G tech, it'll have far-reaching consequences for consumers, from the cars we drive (or that drive us) to the food we eat to the security of our roads to the ways we shop to the entertainment we share with family and friends. Which doesn’t include things we’ve not yet imagined because we’ve never had the potential to unlock those new scenarios?

Today, 5G could seem confusing whilst it's widely hyped. We're here to assist you sort fact from fiction, weed through the acronyms and jargon, and find out when and the way 5G can change the way you reside. And we'll keep you from getting trapped in hyperbole -- and empty promises

Monday, 29 June 2020

جب آپ پیٹرول بھروانے پیٹرول پمپ جاتے ہیں تو وہ کن طریقوں سے آپ کو لوٹتے ہیں؟


·         پیٹرول (پاکستان ٹائمز نیوز)کے بغیر گاڑی چل ہی نہیں سکتی اور جب گاڑی میں پیٹرول ختم ہوجائے تو مجبوراً پیٹرول پمپ جا کر ڈلوانا پڑتا ہے۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو جو پیٹرول مل رہا ہے وہ بلکل شفاف اور اصلی ہے؟ اس بات کا خیر کوئی بہیں بتا سکتا کیونکہ پیٹرول ڈلواتے ہیں گاڑی چل پڑتی ہے اور چلتی رہتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پیٹرول پمپ والے آُپ کو سب سے زیادہ لوٹتے ہیں۔
·         ان کے لوٹنے کا انداز کچھ یہ ہے کہ آپ کو ہر گزپتہ ہی نہ چل سکے اور آپ آسانی سے لٹ جاتے ہیں، جانیں وہ کیا طریقے ہیں جو یہ پیٹرول پمپ مالکان اختیار کرتے ہیں:
·         • پیٹرول پمپس مالکان اپنے پیٹرول یونٹس میں مکاری اس طرح کرتے ہیں کہ پیٹرول یونٹ کی فی لیٹر قیمت میں 1 سے 5 عشاریہ سی سی کو بڑھادیتے ہیں جس سے فی لیٹر ایک سے ڈیڑھ روپے کی بچت ہوتی ہے.
·         • اس طریقے سے میٹر گھومایا جاتا ہے کہ ہر 100 لیٹر پر پیٹرول پمپ مالک کو 3 لیٹر پیٹرول کی اضافی قیمت مل جاتی ہے۔

·         • ایک پیٹرول پر 4 یونٹس لگے ہوتے ہیں جس کا مقصد 8 نیوزل سے پیٹرول پمپ مالکان کو بآسانی 35520 روپے کی بچت ہوتی ہے.
·         • ماہانہ 10 لاکھ 65 ہزار 600 روپے بآسانی بچانے میں مدد مل جاتی ہے۔
·         • سافٹ ویئر کے ذریعے یونٹ کے اعداد و شمار میں چوری کی جاتی ہے جس کے تحت 100 روپے لیٹر پر اسکرین 100 روپے ہی ظاہر کرتی ہے لیکن اس طرح سے مالکان کو فی لیٹر 15 سے 16 روپے تک کی بچت ہوتی ہے۔
·         • گاڑی میں ایک بندہ پیٹرول ڈلوا کر پیسے دے کر نکل جاتا ہے اور پیچھے والی کی باری تک وہ میٹر چلائے رکھتے ہیں جس سے اس کی گاڑی میں جلد ہی بتائی ہوئی رقم کا پیٹرول یا آئل بھر جاتا ہے۔ لیکن اصل میں اسے اپنی ادا کی ہوئی رقم سے کم پیٹرول  ملتا ہے۔

خواتین بریسٹ کینسر کے بارے میں کیسے جان سکتی ہیں؟ یہ چند علامت ظاہر ہوں تو فوراً ڈاکٹر کے پاس جائیں


بریسٹ کینسر(پاکستان ٹائمز نیوز) آج کل خواتین میں پائی جانے والی ایسی عام بیماری ہے جس کے بارے میں انھیں خود بھی نہیں پتہ ہوتا اور بلکل آخری مرحلے میں اس وقت معلوم ہوتا ہے جب بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں کہ اس کی علامات کیا ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ یہ عام سے درد ہیں خود ختم ہوجائے گا یہ زیادہ سے زیادہ اپنے طور سے پین کلر لینے لگتی ہیں جس کی وجہ سے مرض کی تشخیص نہی ہو پاتی۔
جانیں وہ کون سی علامات ہیں جو بریسٹ کینسر کی وجہ سے ہوتی ہیں:

علامات:
٭ بغل سے لے کر بریسٹ تک مستقل درد یا صرف بغل میں زیادہ کھچاؤ اور درد بھی اس کی سب سے بنیادی علامت ہے۔

٭ بریسٹ میں گھٹلی محسوس کرنا جو بظاہر نظر نہیں آتی لیکن ایک حصے میں آپ کو اس طرح درد محسوس ہو جیسے گھٹلی اندر ہی اندر بن گئی ہو۔
٭ بعض اوقات یہ گھٹلی زیادہ بڑھنے کی صورت میں واضح طور پر دکھائی بھی دینے لگتی ہے۔
٭ بغل سے لے کر بریسٹ تک جلد کا لال ہو جانا اور زیادہ درد ہوجانا، کھردرا پن آجانا بھی اس کی علامت ہے۔
٭ بریسٹ کا سائز تیزی سے بڑھنا یا گھٹنا۔
٭ اس کا سب سے آخری اسٹیج اس قدر تکلیف دہ ہوتا ہے جس میں درد صرف بریسٹ کی حد تک نہیں بلکہ کینسر لمف نوڈز سے نکل کر چھاتی کے گرد دیگر حصوں سب سے زیادہ ہڈیوں، پھیپھڑوں، جگر اور دماغ تک پھیل جاتا ہے۔ اور اس مقام پر جان بچنے کی امید حد درجہ کم ہوجاتی ہے۔
یہ چند ایسی علامات ہیں جو اگر آپ کو بھی محسوس ہوتی ہیں تو فوری طور پر ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں کیونکہ وقت پر اس کی تشخیص اور علاج ہوجائے تو یہ ختم ہوسکتا ہے، بڑھنے کی صورت میں جان بچنا مشکل ہوجاتی ہے۔

Saturday, 27 June 2020

5 Amazing VFX Effects In Bollywood Movies In Hindi

Site Search