حضرت
آدمؑ (پاکستان ٹائمز نیوز) کی تخلیق کے لئیے جب حضرت جبرائیلؑ
کو بیت اللہ کے مقام سے مٹی لینے کے لئیے بھیجا تو اُس مقام سے جب مٹی لئیے لگے تو
زمین نے ہاتھ جوڑ دئیے کے اے جبرائیل مجھے معاف کر دے اس لئیے کی اللہ تبارک
تعالیٰ میری اس مٹی سے جو انسان بنانے لگے ہیں وہ انسان کل کو گناہ کرے گئے خون
ریزیاں کرے گئے جس کے نتیجے میں میری نی مٹین جو ہے وہ جہنم کی آگ میں جلے گی میں
جہنم کی تابنہیں لا سکتی خدا کے لئیے مجھے نہ لے کے جا۔حضرت جبرائیل واپس چلے گئے .
اللہ
تعالی نے پوچھا کیا ہوا تو حضرت جبرائیل ؑ نے فرمایا اے رب کائنات
وہ زمین کا ٹکڑا تو ہائے واویلا کر رہا تھا معافیاں تلافیاں ما نگ رہا تھا لہذا میں تو اُسے نہیں لایا میں
اُسے چھوڑ آیا ہو
دوبارہ
اللہ تعالیٰ نے حضرت میکائیل ؑ کو بھیجا اور مٹی لانے کو کہا کب حضرت میکائیلؑ مٹی
لئیے کے لئیے اُترے تو زمین نے دوبارہ وہی واویلا شروع کر دیا اور حضرت میکائیل
بھی واپس چلے گئے
تیسری
مرتبہ اللہ تبارک تعالیٰ نے حضرت
عزرائیلؑ کو بھیجا اور تو زمیں نے دوبارہ
وُہی بات شروع کر دی حضرت عزرائیل نے جب
ساری بات سُن لی تو ایک جھپٹا مار کے مٹی اُٹھا لی اور واپس آگئے ۔ اللہ تعالیٰ نے
فرمایا اے عزرائیل تو مٹی لے آیا کیا معاملا ہو تھا تو حضرت عزرائیل نے فرمایا کہ اے اللہ زمین اسطرح
ہائے واویلا کر رہی تھی میں نے اُس کی ساری بات سنی لیکن تیرے حکم کو میں نے مقدم
رکھا۔کہ تو کیا چیز ہے تیرے مالک کا حکم ہے تو کیا ہے میں تو لے کے جاؤ گا اور میں لے کے آگیااُس پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے عزرائیل ؑ اے مالک
والموت تو اس زمین سے اس مٹی کو لےکےآیا ہے اب جب میں اس مٹی میں روح ڈالو گا اور
اس کو زندہ کرو گا تو اس کی روح کو قبض کرنے کا کام بھی تجھے ہی سونپوے گئے وہ اس
لئیے کہ روح کو قبض کرنا بھی آسان کام نہیں ہے یہ وہاں بھی ہائے واویلا کرے گئی ہر آدمی آپنے ماں کے زندگی مانگے گاباپ
کی زندکی مانگے گااپنی زندگی مانگے گاجیسا کہ آج ہوتا ہےتو مالک والموت سے معافیاں
تلافیاں کتے ہیں کہ فلاں کی روح کو نہ لے جالیکن مالک والموت کسے کا ہائے واویلا
نہیں سنتا جس کا لمحہ آگیا روح قبض کر کے
لے جاتا ہے
روح
اللہ
تعالی نے حضرت عزرائیل سے فرمایا کیوں کہ تیرے اندر صلاحیت موجود ہے کہ تو حکم کی تابے داری کرے گا اور ہا واویلا
نہیں سنے گااور وہی ہوا کہ جب کسی کا لمحہ آجاتا ہے تو وہ کسی کا ہائے واویلا نہیں
سنتا اور آتا ہے اور روح قبض کر کے لے جاتا ہے
اسطرح
سے آدم ؑ کی مٹی لائی گئی اوراُ س پہ چالیس دن بارش برسائی گئی کیونکہ اُس مٹی کا
گارا بنانا تھا لکا گیا ہے کہ 39 دن غم کی بارش برسی اور 40 ویں روز خوشی کی بارش
برسی تھی
وہاں
گھٹی میں یہ بات شامل کر دی گئی تھی کہ جب
تم کل کو نیا کے اندر آو گے تو تمہاری
زندگی کے اندر 40 دن میں سے 39 دن غم کے ہوں گئے اور 1 دن تمہارا خوشی اور مسرت کا
ہو گا۔
(اور
آج اگر انسان اپنی زندگی کا موازنہ کرے توصاف پتا چلتا ہے کہ ہماری زندگی کے 39 دن
غم کے اور 1 دن خوشی کا ہوتا ہے)
تو
اُس مٹی سے اللہ تبارک تعالیٰ نے حضرت آدم ؑ کی تخلیق کی آپ ؑ کا پتلا تیار کیا ۔ پتلا جب تیا ر ہو گیا ابلیس بھی ساری باتیں
دیکھ رہا تھا اُس کو یہ جلن بھی تھی کی
الی تبارک تعالیٰ اسمٹی سے بنے انسان کو اپنا نائب بنا رہے ہیں یہی بات ابلیس میں حسد پیدا کر رہی تھی ابلیس
اُس وقت ملائکہ کا سردار بھی تھا یہحضرت آدم ؑ کے قریب آیا اور آپؑ کے ناک کے
زریعے سے ناک میں داخل ہو گیا اور سر تا پاؤں سارے جسم کا چکر لگا کے آیا جب باہر آیا تو گرور سے بھرا یک کہکا لگایا(زور سے
ہنسا) ملائکہ نے پوچھا اُستاد خیر تو ہے تو ابلیس بولا کہ اللہ تعالی نے اسےنائب
بنایا ہے یہ کسین کام کا نہیں ہے انسان سے کو ئی نیامت وغیرہ نہیں ہونی فرشتوں نے
پوچھا کی استاد کیوں تو ابلیس بولا کیاں کی اللہ نے اس کا جوف (پیٹ) بنایا ہے اگر
جوف خالی ہو گا تو بھی تو اسکی کمر جھکی رہے گئی اور یہ کسی کام جکا نہیں ہو گا
اور جب یہ خورک سے اس جوف کو بھر لے گا تو پیٹ بھر جانے کی وجہ سے اس پر غنودگی
طاری رہے گئی اور یہ پھر بھی گرا رہے
گا ۔
کتے کی تخلیق
لکھا
گیا ہے کہ جب ابلیس باہر نکلا تو اس نے غصے سےتھوکا اور جو تھوک حضرت آدم ؑ کے اُوپر گرا للہ تبارک
تعالیٰ نے اُس تھوک کومحفوظ رکھا اور اُس تھوک سے کتا پیدا کیا ۔
کھجور کا درخت
آدم
ؑ کی جب تخلیق پوری ہو گئی تو اس سے تھوڑی سے
مٹی بچ گئی تھی اُس بچی ہوئی مٹی
سے اللہ تبارک تعالیٰ نے کھجور کا درخت پیدا کیا ۔
ایک
حدیث میں حضرت محمدﷺ نے فرمایا کہ کھجور تمہاری پھوپھی ہے اسکا احترام کیا
کرو ۔
اللہ
تعالیٰ نے کھجور کو ایک فُل ڈائٹ ہے آپ
روزانہ کھجور کھاتے رہیں پانی پیتے رہیں آپکو اور خوراک ضرورت نہیں ہو گئی اللہ
تعالی نے کھجور میں اسطرح کی خوبی رکھی ہے
کیوں کہ کھجور حضرت آدمؑ کی مٹی سے
بنائی گئی ہے کیونکی یہ انسانی جسم کی
تخلیق کا ہی حصہ ہے لہزا جب انسان کھجور کھا لیتا ہے پانی پی لیتا ہے تو اسکی
زندگی رواں دواں ہے اُسکو کسی قسم کی کوئی کمی نہیں ایسی خوبیوں سے اللہ نے کھجور
بنائی ہے۔۔۔۔
for more info please visit on our You Tube channel ptn.com
0 comments:
Post a Comment