This is default featured slide 1 title
Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.
This is default featured slide 2 title
Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.
This is default featured slide 3 title
Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.
This is default featured slide 4 title
Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.
This is default featured slide 5 title
Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.
Thursday, 18 June 2020
وزیراعظم کے دورہ کراچی کی خفیہ معلومات پبلک کردیں۔ ذمہ دار کون؟
حسین جہان نے اپنی برہنہ حالت میں تصویریں وائرل کر دیں
Wednesday, 17 June 2020
پاکستان کی 10 خوبصورت ترین فیمیل اینکرز۔۔۔
نمبر 10: قراۃالعین حسن،
قراۃ العین حسن پاکستان کی خوبصورت اور ذہین نیوز اینکر میں سے ایک ہیں دنیا بھر کے لوگ ان کے ٹائلنٹ کی وجہ سے انھیں دیکھنا پسند کرتے ہیں یہ پاکستان کی مشہور اور کامیاب ترین نیوز اینکر ہیں یہ پاکستان کے مشہور جرنلسٹ اقرار الحسن کی اہلیہ ہیں ان کا تعلق کراچی سے ہے۔
نمبر 9: فراح قادری،
فراح قادری کا شمار بھی پاکستان کی خوبصورت اور ذہین ترین نیوز اینکرز میں ہوتا ہے۔ یہ سال 2007 سے پاکستان کے بڑے بڑے اور مشہور نیوز چینلز کے ساتھ کام کر چکی ہیں یہ پاکستان کی کامیاب ترین نیوز کاسٹر ہیں اپنے تجربے اور کامیاب کریر کی بدولت اس فہرست میں نویں نمبر پر ہیں
نمبر 8: سارہ الفرید،
سارا الفرید کا تعلق کراچی سے ہے یہ پاکستان کی ذہین خوبصورت اور کامیاب کوہ ہوسٹ ہیں پاکاستان کے علاوہ دیگر ممالک کے لوگ ان کے ٹائلنٹ اور خوبصورتی کی وجہ سے ان کو کافی زیادہ پسند کرتے ہیں کیونکہ ان کے خبریں سنانے کا انداز بہت ہی پیارا ہے ناظرین انھوں نے اپنے کریر کی شروعات پاکستان کے مشہور چینل جیو نیوز سے کی تھی انھوں نے اپنے کریر میں پاکستان کے کئی نیوز چینلز کے ساتھ کام کیا ہے اور اس وقت یہ دنیا نیوز کے ساتھ کام کر رہی ہیں اس فہرست میں انکا آٹھواں نمبر ہے۔
نمبر 7: اقرا شہزاد،
ناظرین اقراء شہزاد پاکستان کی خوبصورت اور کامیاب ترین نیوز اینکر ہیں اس فہرست میں انکا ساتواں نمبر ہے۔ اقراء شہزاد نے کافی سال پہلے اپنے نیوز کاسٹنگ اور ہوسٹنگ کیریر کی شروعات کی تھی، انھوں نے اپنے کیریر میں کافی نیوز چینلز پر کام کیا ہے جن میں انھون نے سب سے زیادہ دنیا نیوز اور پی ٹی وی پر کام کیا ہے۔ اس وقت یہ دنیا نیوز پر اپنے نیوز کاسٹنگ کے فرائض انجام دے رہی ہیں
نمبر 6: ثمینہرمضان،
ناظرین ثمینہ رمضان پاکستان کے کامیاب ترین اور ذہین نیوز اینکرز میں سے ایک ہیں جو کہ نہائیت خوبصورت ہیں انکا خبریں پڑھنے کا انداز نہائیت ہی خوبصورت اور دلچسپ ہے۔ انھوں نے اپنے کیریر میں وقت نیوز، جیو نیوز، سماء ٹی ویِ اور دنیا نیوز پر کام کیا ہے۔ ناظرین ثمینہ رمضان کا تعلق لاہور سے ہے۔
نمبر 5: صدف جبار،
ناظرین صدف جبار پاکستان کی ذہین خوبصورت اور کامیاب ترین نیوز اینکرز میں سے ایک ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریر میں بہت ہی جلدی کامیابی حاصل کی ناظرین صدف جبار کا خبریں پڑھنے کا انداز نہائیت ہی خوبصورت اور سادہ ہے۔ اس لیے دنیا بھر کے لوگ انکی کی خبریں سننا اور دیکھنا پسند کرتے ہیں اس وقت یہ اے آر وائی نیوز چینل کے ساتھ کام کر رہی ہیں اور اس فہرست میں انکا پانچواں نمبر ہے۔
نمبر 4: غریدہ فارقی،
ٖغریدہ فاروقی پاکستان کی ذہین اور خوبصورت ترین نیوز اینکر ہیں انھوں نے اپنی کیریر کی شروعات جیو نیوز سے کی تھی ناظرین غریدہ فاروقی کا خبریں پڑھنے کا انداز سب سے مختلف ہے۔ اور یہ پاکستان کی کامیاب ترین نیوز اینکر کے طور پر جانی جاتی ہیں اس فہرست میں انکا چوتھا نمبر ہے۔
نمبر 3: ماریہ میمن،
مارمیہ میمن پاکستان کی حسین اور ذہین نیوز اینکر مانی جاتی ہیں یہ پاکستان کے مشہور نیوز چینل جیو نیوز پر 2008 سے کام کر رہی ہیں یہ جیو نیوز کی مشہور اور سینیر نیوز اینکر مانی جاتی ہیں اس فہرست میں ان کا تیسرا نمبر ہے۔
نمبر 2: عائشہ بخش،
ناظرین عائشہ بخش پاکستان کی ذہین اور خوبصورت نیوز اینکر ہیں انکا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے انھوں نے پاکستان کے کئی بڑے بڑے نیوز چینل پر کام کیا ہے اس وقت یہ جیو نیوز پر کام کر رہی ہیں یہ جیو نیوز پر سال 2007 سے کام کر رہی ہیں اور یہ پاکستان کی سینیر نیوز اینکر ہیں اس فہرست میں انکا دوسرا نمبر ہے۔
نمبر 1: ثنا مرزا،
ثنا مرزا پاکستان کی سب سے سینیر ترین نیوز کاسٹر ہیں انھوں نے سال 2003 میں ایف ایم ریڈیو سے اپنے کیریر کی شروعات کی تھی اس کے بعد انھو نے کئی بڑے بڑے نیوز چینل کے ساتھ کام کیا۔ یہ پاکستان کی واحد نیوز اینکر ہیں جو ایم بی بی ایس ڈاکٹر بھی ہیں ناظرین اس وقت یہ جیو نیوز کے ساتھ کام کر رہی ہیں اور اس فہرست میں انکا پہلا نمبر ہے۔
انڈیا ممبئی (پاکستان ٹائمز نیوز ) انڈین کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد شامی کی بیوی حسین جہان نے اپنی برہنہ حالت میں تصویریں وائرل کر دیں جس وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنہ کرنا پڑ رہا ہے
حسین جہاں اپنے شوہر پر سنگین نوعیت کے الزامات لگانے کے بعد ان سے علیحدگی اختیار کرچکی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ماضی کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ برہنہ کھڑی ہیں۔
Friday, 12 June 2020
Thursday, 11 June 2020
پاکستانی مافیا کے 10 خطرناک ترین لوگ
وڈیوں شروع کرنے سے پہلے سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر ابھی تک آپ نے ہمارا چینل (پاکستان ٹائمز نیوز) سبسکرائب نہی کیا تو چینل سبسکرائب کر دیں اور ساتھ میں گھنٹی کے بٹن کو بھی دبا دیں تا کہ ہر آنے والی نئی وڈیو آپکو آسانی سے مل سکے
ناظرین ظفر سپاری کا اصل نام ظفر خان بلوچ ہے اور انکا تعلق راولپنڈی سے
ہے۔ یہ چند سال قبل سوشل میڈیا موجود وڈیوز تصاویر میں ڈھیر سارا سونا زیب تن کرنے
کی وجہ سے کافی زیادہ مشہور ہوئے تھے۔ ظفر سپاری ویسے تو کسی واردات یا جرم میں
ملوث نہی لیکن ان کے تعلقات انڈرورلڈ مافیا سے ضرور ہیں آپ اس بات سے شاید حیران
ہو سکتے ہیں کہ ظفر سپاری نے ڈیلی پاکستان کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ
حافظ قرآن بھی ہیں یہ شادی شدہ ہیں اور ان کے 3 بچے بھی ہیں پھر بھی ان کے سونا
پہننے کی وجہ سے اور پرسنیلٹی کی وجہ سے آپ انھیں ڈان کہ سکتے ہیں
نمبر 9: عابد باکسر،
ناظرین عابد باکسر کا اصل نام عابد حسین قریشی ہے اور ان کا تعلق لاہور سے
ہے عابد باکسر 1988 میں پولیس میں بھرتی ہوئے تھے پولیس میں بھرتی ہونے کے بعد ہی
یہ بہت زیادہ مشہور ہو گئے تھے کیونکہ یہ انکانٹر اسپیشلسٹ میں سے ایک تھے بہت
سارے قتل اور لینڈ کریبنگ کے مقدمات ان پر درج ہیں عابد باکسر 2008 میں پاکستان سے
فرار ہوا اور 2018 میں پاکستان آ کر گرفتاری دے دی آپکو یہ جان کر حیرانگی ہو گی
کہ یہ وہ ہی شخص ہے جس نے مشہور اداکارہ نرگس کے بال کاٹے تھے۔
نمبر8: گوگی بٹ،
ناظرین گوگی بٹ کا اصل نام خواجہ عقیل ہے، اس
کا تعلق لاہور کی گوال منڈی سے ہے۔ گوگی بٹ پر بہت سے قتل کے مقدمات اور زمینوں پر
قبضے کے مقدمات درج ہیں لاہور کا سب سے بڑا ڈان اور اس کا سارس بھی سب سے زیادہ
ہے۔ کیونکہ اس کو پاکستان کے کرپٹ ترین سیاستدانوںکی سپورٹ حاصل ہے گوگی بٹ پر
پاکستان کے سب سے بڑے ڈاان ٹیپو ٹرکاں والا کو قتل کرنے کا الزام بھی ہے۔
نمبر 7 ٹیپو ٹرکا والا،

ٹیپو ٹرکا والا کا اصل نام عارف امیر بٹ تھا یہ پاکستان کے مشہور گینگسٹر
اور بزنسمین بلا ٹرکا والا کا بیٹا تھا سن 1994 میں بلا کو اس کے مخالفین نے قتل
کر دیا تھا اس کے بعد اس کے بیٹے ٹیپو ٹرکاں والا نے اپنے باپ کی سیٹ سنبھالی۔
ٹیپو اپنے پالتو شیروں کی وجہ سے بہت مشہور ہو گیا تھا اس کے پاس 10 سے زیادہ
پالتو شیر موجود تھے۔ 2010 میں جب ٹیپو دبئی سے واپس آیا تو اسے علامہ اقبال
ائیرپورٹ پر قتل کر دیا گیا تھا اس کے قتل کا الزام اس کے سب سے بڑے مخالف گوگی بٹ
پر لگایا گیا تھا۔
نمبر8: گوگی بٹ،
ناظرین گوگی بٹ کا اصل نام خواجہ عقیل ہے، اس
کا تعلق لاہور کی گوال منڈی سے ہے۔ گوگی بٹ پر بہت سے قتل کے مقدمات اور زمینوں پر
قبضے کے مقدمات درج ہیں لاہور کا سب سے بڑا ڈان اور اس کا سارس بھی سب سے زیادہ
ہے۔ کیونکہ اس کو پاکستان کے کرپٹ ترین سیاستدانوںکی سپورٹ حاصل ہے گوگی بٹ پر
پاکستان کے سب سے بڑے ڈاان ٹیپو ٹرکاں والا کو قتل کرنے کا الزام بھی ہے۔
نمبر 7 ٹیپو ٹرکا والا،
ٹیپو ٹرکا والا کا اصل نام عارف امیر بٹ تھا یہ پاکستان کے مشہور گینگسٹر اور بزنسمین بلا ٹرکا والا کا بیٹا تھا سن 1994 میں بلا کو اس کے مخالفین نے قتل کر دیا تھا اس کے بعد اس کے بیٹے ٹیپو ٹرکاں والا نے اپنے باپ کی سیٹ سنبھالی۔ ٹیپو اپنے پالتو شیروں کی وجہ سے بہت مشہور ہو گیا تھا اس کے پاس 10 سے زیادہ پالتو شیر موجود تھے۔ 2010 میں جب ٹیپو دبئی سے واپس آیا تو اسے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر قتل کر دیا گیا تھا اس کے قتل کا الزام اس کے سب سے بڑے مخالف گوگی بٹ پر لگایا گیا تھا۔
نمبر 6: تاجی کھوکھر،
تاجی کھوکھر کا تعلق راولپنڈی اسلام آباد سے ہے۔ اس کا اصل نام امتیاز کھوکھر ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں رہنے والے تمام تر لوگ تاجی کھوکھر کو جانتے پہچانتے ہو گے، یہ نیشنل اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نواز کھوکھر کا چھوٹا بھائی ہے۔ تاجی کھوکھر زیادہ تر زمینوں کے قبضہ میں ملوث ہوتا ہے۔ اس کو پاکستان پیپلز پارٹی کی سپورٹ بھی حاصل ہے۔ اصف زرداری نے اس کے بیٹے کو گولڈ گن بھی گفٹ میں دی تھی۔ کئی احباب یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ تاجی کھوکھر زمینوں پر قبضے ملک ریاض کے حوالے سے کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس پر قتل کے الزامات بھی ہیں اور حال ہی میں اسے کورٹ بری بھی کر دیا گیا تھا۔
نمبر 5: سیٹھ عابد، سیٹھ عابد کا اصل نام شیخ عابد حسیین ہے اس کا تعلق لاہور سے تھا ویسے تو یہ ایک بڑا بزنسمین تھا لیکن اس کو سونے اور ڈرگز کا سمگلر بھی کہتے تھے ۔ کچھ عرصہ پہلے عابد کے ایک بیٹے کو لاہور میں قتل کر دیا گیا تھا پاکستان کے بہت سارے بڑے کاموں میں اور وارداتوں میں انکا ہاتھ مانا جاتا تھا ریپورٹ کے مطابق کہا جاتا ہے امریکہ نے جب پاکستان کو اٹامک پلانٹ دینے سے انکار کر دیا تھا تو فرانس سے اٹامک پروسیسنگ پلانٹ پاکستان میں سمندر کے زریعے لانے کا کام سیٹھ عابد نے ہی کیا تھا۔ اور کسی کو کانوکان خبر نہ ہوئی۔ اس کے علاوہ زولفقار علی بھٹو جب پاکستان کے وزیر اعظم تھے تو انھوں نے سیٹھ عابد سے 5 کروڑ روپے مانگے تھے سیٹھ عابد نے انکار کر دیا تھا۔ سیٹھ عابد پاکستان کے سب سے طاقتور اور خفیہ سمگلر تھے۔ سیٹھ عابد کی کل دولت 1 سو 10 ارب سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔
نمبر 4: نوری نت،
جب پاکستان سن 1947 میں آزاد ہوا تھا تب یہ پاکستان کا ڈان تھا نوری نت کا اصل نام نورالدین تھا۔ نوری نت پاکستان سے انڈیا اور انڈیا سے پاکستان چیزیں سمگل کرتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ جب انڈیا اور پاکستان علیحدہ ہوئے تھے۔ تو اس نے بہت سارے ہندووں اور سکھوں کو قتل بھی کیا تھا۔ لیکن اس چیز کا کوئی بھی ثبوت نہی ہے۔ اگر آپ نے پاکستان کی مشہور فلم مولا جٹ دیکھی ہے تو اس میں موجود ولن کے رول کا آئیڈیا نوری نت کی اصل زندگی سے لیا گیا تھا۔ نوری نت کے بارے میں جتنی بھی انفارمیشن ہے اب وہ صرف کہانیوں کی صورت میں ہے۔ اسی وجہ سے اس کی اصل زندگی کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔
نمبر3: جگا گجر،
جگا گجر کا اصل نام محمد شریف تھا۔ جگا گجر 1960 کی دہائی کا سب سے خطرناک مشہور مافیا ڈان تھا۔ لاہور سے اسکا تعلق تھا پاکستانی فلم جگا ٹیکس اسی پر ہی بنائی گئی تھی کیونکہ سن 1960 کے دور میں لاہور کے اندر کئی مارکیٹیں جگا کو جگا ٹیکس دیتی تھیں۔ خاص طور پر قصائی کمیونٹی بکرا منڈی میں فی بکری ایک روپیہ جگا ٹیکس دیتے تھے۔ اس زمانے میں لوگ اس سے کافی زیادہ ڈرتے تھے۔ اور کوئی بھی کام نکلوانے کے لیے صرف جگے کا نام ہی کافی تھا۔ اس کے علاوہ یہ منشیات کا بہت بڑا کاروباری تھا۔ اور پھر صدر ایوب خان نے اس کو گرفتار کر کے قتل کروا دیا تھا۔
نمبر 2: عزیر بلوچ،
ناظرین عزیر بلوچ کراچی کے علاقے لیاری کا سب سے خطرناک مافیا ڈان تھا یہ
پیپلز امن پارٹی کا صدر بھی تھا اس نے اپنی کرمنل زندگی کی شروعات اپنے والد کی
وفات کے بعد شروع کی۔ اس کے والد کو پپو نام کے گینگسٹر نے اغواہ کر کے قتل کر دیا
تھا۔ اور اس کے بعد عزیر بلوچ نے اپنے باپ
کے قاتل کو قتل کر کے اس کا سر کاٹ کے لیاری کے ایک چوک پر پھینکا اور سب کے سامنے
اس کو آگ لگا دی۔ اس کو قتل کرنے کے بعد عزیر بلوچ اسی کی گینگ کا ہیڈ بن گیا۔
عزیر بلوچ نے بہت سارے لوگوں کو قتل کروایا۔ اس کے علاوہ زمینوں پر قبضے اور لوگوں
کو اغواہ کر کے کروڑوں روپے وصول کرتا تھا۔ 2015 میں انٹرپول نے عزیر بلوچ کو دبئی
میں گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کر دیا تھا۔
نمبر 1: الطاف حسین بھائی،
الطاف حسین پاکستان کا سب سے بڑا ڈان ہے آپ سب
جانتے ہو گے کہ اصل میں یہ ایک سیاستدان ہے اور ایم کیو ایم کا بانی ہے۔ 1992 کی دہائی میں یہ پاکستان سے فرار ہو گیا
تھا اور اس نے لندن میں جا کر سیاسی پناہ لے لی۔ تب سے یہ وہاں سے ہی ٹیلی فونک
اور ٹی وی کے زریعے اپنے پیغامات لوگوں تک پہنچاتا ہے کراچی کے اندر الطاف حسین گینگ
وار قتل ڈرگز ویپن اسمگلنگ ٹارگٹ کلنگ بہتہ خوری اور کڈنیپنگ میں ملوث ہوا کرتا
تھا۔ اس کے دور میں سندھی مہاجر کے جگھڑے عام تھے اور کراچی میں ہزاروں لوگوں کو
سرعام قتل کر دیا جاتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ الطاف حسین کو پاکستان کی دشمن
ایجنسیوں کی سپورٹ حاصل ہے۔
تو خواتین و حضرات یہ تھے پاکستان کے 10 مافیا ڈان امید
کرتے ہیں کے آج کی یہ وڈیوں آپکو ضرور پسند آئی ہو گی۔
ناظرین امید کرتے ہیں آپکو آج کی یہ کاوش بہت پسند آئی ہو
گی وڈیو پسند آنے کی صورت میں اسے لائک اور دوستوں کے ساتھ شئیر کرتے ہوئے اپنی قیمتی رائے سے ہیں ضرور آگا کریں ہماری
اگلی وڈیوں آنے تک اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت سارا خیال رکھیں
اللہ حافظ
نمبر 1: الطاف حسین بھائی،
























