تمام دوستوں کو اسلام و عکیکم
آج ہم آپ کے ساتھ پاکستان کی دس مشہور اداکاراؤں کے بارے میں شئیر کریں گے جو پاکستان کے مشہور سیاستدانوں کی بیتیاں ہیں
آپ یہ جان کے دنگ رہ جایہں گے کہ کس اداکار کار کا کس سیاسی گھرانے سے تعلق ہے
مزید وقت ضائع کیے بغیر اپنی ویڈیو کی طرف چلتے ہیں۔۔۔
آپ سے التماس ہے کہ اگر آپ نے اب تک ہمارا یوٹیوب چینل PTN.comسبسکرائب نہیں کیا تو سبسکرائب کریں اور اور ساتھ ہی گھنٹی کے بٹن کو پریس کر دے تا کہ ہماری ویڈیوز با وقت آپکو ملتی رہے۔
نمبر 10: میرا سیٹھی
،
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف
اداکارہ میرا سیٹھی کا ایک سیاسی گھرانے سے تعلق ہے ان کے والد کا نام نجم سیٹھی
ہے جو کہ معروف تجزیہ نگار ہیں سابق چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق وزیر اعلی
پنجاب بھی رہ چکے ہیں میرا سیٹھی کی والدہ محترمہ جگنو محسن ہیں جو اس وقت اوکاڑہ
سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر پنجاب اسبلی
کی ممبر ہیں نجم سیٹھی اور جگنوں محسن کی یہ صاحب زادی 10 سے زائد پاکستانی ڈراموں
میں اداکاری کر چکی ہیں اور لاسٹ ایئر ان کی فلم سات دن محبت ریلیز ہوئی تھی ۔
نمبر 9: آمنہ حق،
دوستوں ماٖضی میں پہچانے جانے والی ایک سوپر ماڈل کے طور پر پہچانے جانے
والی اداکارہ آمنہ حق کا تعلق پاکستان کے سب سے بڑے سیاسی گھرانے سے ہے۔
آمنہ حق نے جہاں فیشن اور ماڈلنگ کی دنیا میں اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑے وہیں کئی لازوال پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے آمنہ حق اداکری اور فیشن کے علاوہ کئی میزک وڈیوز میں بھی اپن ی ماڈلنگ کے جوہر دکھا چکی ہے۔ آمنہ حق کے والد کا نام غلام مصطفئی کھر ہے جو کسی بھی تعریف کے محتاج نہی ہیں وہ وزیر اعلی پنجاب گورنر پنجاب اور کئی دفعہ ایم ان اے بھی رہ چکے ہیں آمنہ حق کے دادا سردار غلام نور ربانی بھی ایم این اے رہ چکے ہیں۔ آمنہ حق کی کزن حنا ربی کھر بھی پاکستان کی وزیر خارجہ رہ چکی ہیں ۔
نمبر 8: آزدی حسین،
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل آزدی حسین کے بارے میں آپ یقینن نہی
جانتے ہو گے انکا تعلق بھٹو خاندان سے ہے۔ جی ہاں یہ ہالی ووڈ اداکارہ زولفقار علی
بھٹو کی نواسی ہیں بینظیر بھٹو کی بھانجی ہیں جبکہ بینظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹوں
کی صاحبزادی ہیں۔ آپکو بتاتے چلے کی آزدی حسین کئی ہالی ووڈ انگریزی فلموں میں
جلوہ گر ہو چکی ہیں۔ 2008 میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم کرسٹی میں ایمی کا
کردار ادا کیا جبکہ 2012 میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ کی معروف ایکشن تھرل فلم
ایفینڈر میں بھی جاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں فلموں کے ساتھ ساتھ
یہ ماڈلنگ بھی کرتی رہیں ہیں کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا پر آزدی حسین کی ایک غیر
مسلم کے ساتھ شادی کی تصاویر بھی وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد خبر رساں اداروں کی
جانب سے یہ تحقیق کی گئی کہ واقعی اس نے ایک غیر
مسلم انگریز کے ساتھ شادی رچاہ لی
ہے۔
نمبر 7: فضیلہ عباسی
،
یہ ہیں ڈاکٹر فضیلہ عباسی نام تو آپنے سنا ہی ہو گا اگر آپنے نہی جانتے تو
ہم آپکو بتاتے ہیں دوستوں آئے روز پاکستانی شوبز انڈسٹری اور گلیمر کی دنیا میں
پلاسٹک سرجری کا استعمال بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ڈاکٹر فضیلہ عباسی سکن اسپیشلسٹ اور
ڈرما ڈالوجسٹ ہیں پاکستانی شوبز میں کافی معروف ہیں اور کئی شوبز ستاروں کی پلاسٹک
سرجری بھی کر چکی ہیں۔ ڈاکٹر فضیلہ عباسی مشہور پاکستانی اداکار اور سیاست دان
حمزہ علی عباسی کی بہن ہیں ٖفضیلہ عباسی اور حمزہ عباسی کی والدہ محترمہ بیگم نسیم
اختر چوہدری ہیں جن کا پاکستانی سیاست میں
ایک بڑا نام ہے
نمبر 6 : شہر بانو اور صنم تاثیر ،
پاکستانی مشہورو معروف فیشن آئکان اور ڈیزائنر شہر بانو تاثیر بھی
اس فہرست میں شامل ہیں ان کے ساتھ انکی بہن صنم
تاثیر بھی شامل ہیں جو کہ فیشن
ڈیزائننگ کے ہی شعبہ سے تعلق رکھتی ہیں جبکی انکی ایک اور بہن سارہ تاثیر بھی جیولری ڈیزائننگ کے شعبے سے وبستہ ہیں ان
تیںوں خوبصورت خواتین کے والد کا نام سلمان تاثیر ہے جو کہ پاکستان کے ایک بہت بڑے
سیاستدان تھے
نمبر 5: زینب عباس،
معروف سپورٹس اور کمنٹیٹر اور جرنلسٹ زینب
عباس کو کون نہی جانتا، سپورٹس کی دنیا میں انکا بہت بڑا نام ہے زینب عباس نے اپنے
کئریر کا آغاز ایک میک اپ آرٹسٹ کے طور پر کیا تھا لیکن بعد میں انھوں نے اپنی
کیٹیگیری چینج کر لی اور جرنل ازم کی تعلیم حاصل کی جس کے بعد اب یہ ایک سپورٹس
اینکر کے طور پر جانی پہچانی جاتی ہیں آپکو بتا دے کہ اس خوب صورت اینکر کا تعلق
بھی ایک سیاسی گھرانے سے ہے۔ ان کی والدہ محترمہ جن کا نام عندلیب عباس ہے جو کہ
پچھلے کئی سالوں سے پاکستان تحریک انصاف کی متحرک رکن ہیں اور اس وقت پاکستان
تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کی ممبر اور پی ٹی آئی کی کور ممبر بھی ہیں
ماہین غنی تاثیر
دوستوں یہ ہیں ماہیں غنی تاثیر انکا تعلق بھی
فیشن ڈیزائننگ اور ماڈلننگ سے ہے آپکو بتاتے ہیں کی یہ سلمان تاثیر کی بہوں ہیں
سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی بیوی ہیں لاہورڈیفینس میں یہ کپڑوں کا مشہور برانڈ
چلاتی ہیں جس میں ایک
سوٹ کی قیمت کم سے کم 25 سے 40 ہزار اور زیادہ سے زیادہ ایک سوٹ کی قیمت 15 لاکھ روپے تک ہے۔
نمبر 3: سہر ترین ،
دوستوں سہر تریں ایک فیشن ڈیزانیر ہیں اور لاہور کے علاقے ڈیفینس میں
سٹوڈیوں بائی سہر ترین کے نام سے فیشن کا ایک بڑا برانڈ موجود ہے۔ جو کہ سہر ترین
کی ملکیت ہے۔ فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اس پر کشش حسینہ کا تعلق بھی ایک
معتبر سیاسی گھرانے سے ہے جن کے والد کا نام جہانگیر خان ترین ہیں جو کہ اس وقت
پاکستان تحریک انصاف کہ مرکزی رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں جنھیں انکے مخالفین
وزیر اعظم عمران خان صاحب کے اے ٹی کے طور پر بھی بلاتے ہیں
نمبر 2 : لاریب عطاء
، دوستوں دوسرے نمبر پر ہیں یہ لاریب
عطاء ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کی سوپر ہٹ فلموں ایکس مین مشن انپوسیبل میں بطور وی
ایف ایکس آرٹسٹ کام کرنے والی لاریب عطاء پاکستان تحریک انصاف کے مشہور رہنما اور
گلوکار عطاء اللہ خان عیسٰی خیلوی کی بیٹی ہیں
نبمر 1 زیبابختیار:
اس لسٹ میں سب سے بڑا نام زیبا
بختیار کا ہے زیبا بختیار کو کون نہی جانتا ان کا شمار پاکستان کی خوبصورت با ؎
صلاحیت اور لیجنڈ اداکاراؤوں میں ہوتا ہے زیبا بختیار ان چند ایک
اداکاراؤں میں سے
ہیں جنھوں نے پاکستانی فلموں کے ساتھ ساتھ انڈین فلموں میں بھی کام کیا ہے لیکن
کیا آُپ جانتے ہیں کہ چار مرتبہ ناکام شادیاں کرنے والی اس خوبصورت حسینہ کا باپ
سیاست دان تھا آپ کو بتاتے چلے کے زیبا بختیار کے والد کا نام یحیحی بختیار تھا
یحیحی بختیار پاکستانی قانوندان سیاستدان اور ذولفقار علی بھٹوں کے دست راز تھے وہ
اٹارنی جنرل آف پاکستان کے عہدے پر فائز تھے اور ذولفقار علی بھٹوں کی قابینہ کے
اہم ترین رکن تھے
ناظرین امید کرتے ہیں آپکو آج کی یہ کاوش بہت پسند آئی ہو
گی پسند آنے کی صورت میں اسے لائک اور دوستوں کے ساتھ شئیر کرتے ہوئے اپنی قیمتی رائے سے ہیں ضرور آگا کریں ہماری اگلی کاوش آنے تک اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت سارا خیال رکھیں
اللہ
حافظ
0 comments:
Post a Comment