Thursday, 18 June 2020

مباشرت میں ایسا کام جس وجہ سے کینسر جیسا مہلک بیماری ہو سکتی ہے


اسلام آباد(پاکستان ٹائمز نیوز) بیوی سے ملاپ کے دوران کا وہ عمل جس سے مردوں کے کینسر کا شکار ہونے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔بُرے فعل کا کام پہلے کہیں کہیں سننے کو ملتی تھی اب تو یہ ایک عام سی بات بن چکی ہے لیکن ایسے شخص پر لعنت تو ہوتی ہی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے طبی نقصانات بھی ضرور جان لیں۔
ہم بُرے فعل سمیت کئی طرح کی خباثتیں مغربی معاشروں کو اپنی گرفت میں لے چکی ہیں اور اب پوری دنیا میں پھیلتی نظر آ رہی ہیں۔ ان میں ایک قبیح حرکت ملاپ کے دوران اس عمل میں منہ کا استعمال بھی ہے۔ اب اس غیرانسانی عمل کا سائنسدانوں نے ایسا خطرناک نقصان بتا دیا ہے کہ سن کر فورا. توبہ کریں گے۔ میل آن لائن کی ایک رپورٹ کے مطابق ، ریاستہائے متحدہ میں فلوریڈا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تحقیقی نتائج میں اعلان کیا ہے کہ "جنسی تعلقات" عمل میں منہ کا استعمال کرنے والے مردوں کو کینسر لاحق ہونے کا خطرہ 4گنا بڑھ جاتا ہے۔اس بدعملی سے انہیں کینسر کی جو اقسام لاحق ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے ان میں گلے، مدافعتی نظام کمزور ہونے کی وجہ سے مردوں کے مقابلے میں مردوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ کینسر ہوتا ہے۔ اس عمل میں زیادہ تر ایچ پیوی نامی انفیکشن پھیلتا ہے۔امریکہ میں اس اس انفیکشن کے7کروڑ 90لاکھ مریض موجود ہیں اور برطانیہ میں ہر 5میں سے 4لوگ زندگی میں کسی مرحلے پر لازمی اس انفیکشن کا شکار ہوتے ہیں۔ اس انفیکشن کے اس قدر پھیلنے کی وجہ بُرے افعال اور منہ کے ذریعے جنسی عمل کا بڑھتا ہوا رجحان ہے۔“اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کہ ایسے افراد اس مہلک بیماری سے بچ سکیں۔

0 comments:

Post a Comment

Site Search